نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دولت کا حصہ نہیں ملتا اور نہ اسے یہ حق حاصل ہے کہ وہ آ ل سعود کے کسی فیصلے کےبارے میں اپنی رائے کا اظہار کرسکے۔
اقتصادی لحاظ سے بے چینی
آل سعود کی حکومت نے تعلیمی شعبے میں بے پناہ سرمایہ کاری کی ہے لیکن اس کے باوجود بے روزگاری سعودی عوام کا ایک گمبھیر مسئلہ بنی ہوئي ہے۔ اس ملک میں پرائیوٹ سیکٹر اب ...
دولت و ثروت تباہ ہو رہی ہے جس کے سبب ملک میں مستقبل قریب میں عظیم اقتصادی المیہ رونما ہونے والا ہےاس لئے اس طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے، سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے اور ان کو برطرف کرنے کی ضرورت ہے۔
دولت و ثروت اور فوجی طاقت کو علاقے کی سلامتی کے لیے ایک خطرے میں تبدیل کر دیا ہے- علاقے میں بحرین سے لے کر عراق، شام، یمن، دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی تک اور ایشیا اور افریقہ کے بعض ممالک میں جو افسوس ناک واقعات رونما ہو رہے ہیں وہ امت اسلامی کی سنگین مشکلات اور مصائب کی عکاسی کرتے ہیں۔ ی ...
دولت و ثروت لوٹنے کے لئے تسلط پسندانہ نظام کو مکمل تسلط حاصل ہوجائے-
اسی تناظر میں صیہونی حکومت کا قیام، مغرب کی ایک اہم ترین سازش شمار ہوتا ہے کہ جس نے گذشتہ چند عشروں میں علاقے میں تسلط پسندانہ نظام کے مفادات کی حفاظت کا کردار ادا کیا ہے- اس سلسلے میں صیہونیوں کا مشن، دین اسلام کے چہرے کو بگاڑ کر ...
دولت کا پتا چلتا ہے۔ الوقت - سٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے سعودی عرب کے فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے عوام کی بدتر اقتصادی صورت حال اور ملک میں تیل کی قیمتوں میں بھاری کمی کے باوجود، سعودی فرمانروا بدستور اپنی دولت و ثروت میں اضافہ کر ...